Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افریقہ کے نیشنل پارک میں گوریلوں کے لیے جگہ کم پڑ گئی

افریقہ کے ملک روانڈا میں وولکینو نیشنل پارک سینکڑوں پہاڑی گوریلوں کی آماجگاہ ہے لیکن اب اس پارک میں جگہ کم پڑ گئی ہے جس کی وجہ سے اسے وسعت دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: