Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ کو ’ایونیس‘ طوفان کا سامنا، فوج کو تیار رہنے کا حکم

برطانیہ کو ’ایونیس‘ طوفان کا سامنا ہے اور ساحلی شہر برائٹن میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ساحل سے اونچی لہریں ٹکرا رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے ’سرخ موسم‘ کی وارننگ دی ہے اور اس کے بعد جمعرات کو حکومت نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا اور سکول بند کرنے کی بھی تیاری کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب اور تیز ہواؤں سے انسانی جان کو خطرہ ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: