Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا سب فاروڈ میسیجز درست ہوتے ہیں؟

ہم میں سے اکثر لوگ آفس ورک  گروپس اور سوشل میڈیا پر شئیر ہونے والی معلومات کو آگے بھیجنے میں جلدی کرتے ہیں۔ سائنس، میڈیکل یا کسی بھی شعبے سے متعلق کوئی بھی معلومات بنا تصدیق آگے بھیجنا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے مزید جانیے جاسرہ علی کی اس ویڈیو میں

شیئر: