ریموٹ کنٹرولڈ جہازوں کے ’اصل طیاروں کی طرح‘ فضا میں کرتب
ریموٹ کنٹرولڈ جہازوں کے ’اصل طیاروں کی طرح‘ فضا میں کرتب
ہفتہ 5 مارچ 2022 5:38
لاہور میں جشن بہاراں کی مناسبت سے ریموٹ کنٹرول کی مدد سے اڑنے والے چھوٹے جہازوں کا شو منعقد کیا گیا۔ چھوٹے جہازوں نے فضا میں کیسے کرتب دکھائے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں۔