Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں لڑکیوں کی سکولوں میں واپسی ’اب کچھ مختلف ہوگا‘

افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری سکول دوبارہ کھلنے اور طالبات کو تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔ طالبات کو توقع ہے کہ اس مرتبہ بہت کچھ ماضی سے مختلف ہوگا۔ مزید جانیں اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: