Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’عورتیں کام کریں، ہمت نہ ہاریں‘

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی کلثوم بی بی اسلام آباد میں گزشتہ آٹھ برس سے گنے کا جوس بیچ رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عورتوں کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔ عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: