Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپین میں سینکڑوں حنوط شدہ جانوروں کی کلیکشن

سپین کی حکومت نے ایک ہزار سے زیادہ حنوط شدہ جانوروں کو قبضے میں لے لیا ہے جن میں سینکڑوں ایسے جانور بھی شامل ہیں جو یا تو معدوم ہو چکے ہیں یا پھر معدومی کےخطرے کا شکار ہیں۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: