Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان اور یونانی وزیر خارجہ کا رابطہ، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا لیا گیا ہے ( فائل فوٹو عرب نیوز)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور یونان کے ہم منصب کے درمیان بدھ کو ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ ’رابطے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات مضبوط بنانے اور مشترہ مفاد کے امور میں کوآرڈینیشن فریم ورک تیار کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے‘۔
بیان کے مطابق ’دونوں رہنماوں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا ہے‘۔

شیئر: