Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی نائب وزیر خارجہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات 

دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا ہے(فوٹو ایس پی اے)
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخرجی سے اتوار کو ریاض میں امریکی سفارتخانے کی ناظم الامور نے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات اور تمام شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ 
سعودی نائب وزیر خارجہ نے امریکی ناظم الامور کے ساتھ علاقائی و بین الاقوامی حالات حاضرہ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: