Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جلانا تباہی ہے‘، پُرانے ٹائروں کو فن پاروں میں بدلتے فنکار

عام طور پر پرانے ٹائروں کو جلا دیا جاتا ہے جو ماحول کے لیے نقصان دہ ہے، تاہم کوئٹہ کے دو بھائیوں نے ان کے لیے ایسا مصرف ڈھونڈا ہے جو ماحول دوست بھی ہے اور مسحور کن بھی۔ مزید تفصیل جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: