Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ کے راک کلائمبر علی عمران، پہاڑ ہی جن کا گھر تھے

فری سولو راک کلائمبنگ میں اپنی الگ شناخت بنانے والے کوئٹہ کے نوجوان عمران علی کے لیے پہاڑ ہی ان کا دوسرا گھر تھے۔ عمران علی کسی امدادی سامان کے بغیر خطرناک پہاڑ سر کرنے کی کوشش میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ان کی مہم جوُئی کے جنون کی کہانی جانیے زین الدین کی اس ویڈیو میں

شیئر: