Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنرل پرویز مشرف آئین شکن ہے: سعد رضوی

 مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اصولوں اور نظریات کی بنیاد پر الیکشن لڑے گی۔ انہوں نے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ طاقتور قوتوں کی حمایت کا الزام لگانے والے ہمارے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر خاموش کیوں ہیں؟ مزید اس انٹرویو میں

شیئر: