Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں گیمنگ کے ذریعے بچوں کی تعلیم ’بہترین تجربہ‘

پاکستان میں بچوں کو کھیل کے ساتھ تعلیم فراہم کرنے کے کا منصوبہ ’کر مقابلہ‘ ہر گزرتے دن کے ساتھ مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ یہ منصوبہ ہے کیا اور اس پر کون کیسے کام کر رہا ہے؟ یہ بتا رہے ہیں کراچی سے زین علی۔

شیئر: