Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی ترقی میں کردار ادا کرنے والوں کے مجسمے کہاں گئے؟

تقسیم ہند سے پہلے کے کراچی میں اہم مقامات پر شہر کی ترقی میں کردار ادا کرنے والوں کی متعدد یادگاریں اور مجسمے موجود تھے، تاہم وقت گزرنے کے ساتھ صرف قائداعظم محمد علی جناح اور سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے مجسمے رہ گئے ہیں۔ جانیے زین علی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: