Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نور مقدم کی پہلی برسی: ’سزا پر جلد از جلد عمل درآمد ہونا چاہیے‘

0 seconds of 1 minute, 37 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:37
01:37
 
نور مقدم کی پہلی برسی کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں والدین اور دوستوں سمیت سول سوسائٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ شرکا نے نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کی سزائے موت پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔ مزید عرفان قریشی کی اس رپورٹ میں

شیئر: