Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ٹانگ ٹوٹ گئی مگر سیلاب سے بچوں کو بچانے پر خوش ہوں‘

کوئٹہ میں سیلاب میں گھرے بچوں کو بچانے کی کوشش میں زخمی ہو جانے والے شہری میر علی کہتے ہیں کہ اب بیروزگار ہو کر گھر میں پڑے ہیں مگر بچے کی جان بچ گئی یہی بہت ہے۔ زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: