Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیلاب کی تباہی کی داستان سناتا کوئٹہ کا تفریحی مقام ہنہ اوڑک

سیلاب کے بعد کوئٹہ کا مشہور تفریحی مقام ہنہ اوڑک اب تباہی کی داستان سنا رہا ہے۔ مقامی افراد کی مشکلات اور سیلابی پانی کی تباہی سے متعلق اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد بتاتے ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: