Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں سیلاب زدگان کے لیے ہنگامی بنیادوں پر خیموں کی تیاری

سیلاب زدگان کے لیے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ہنگامی بنیادوں پر خیمے تیار کیے جا رہے ہیں۔ لاہور کے لنڈا بازار میں ترپالوں کو خیموں میں تبدیل کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: