Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھ 28 ستمبر کو روپے کے مقابلے میں ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 247.90 اور یورو کی قدر 221.69 روپے رہی۔
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کے روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 233.91 روپے تھی جو بدھ کو 1.79 روپے کم ہوکر 232.12 روپے ہوگئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ کرنسی ایکسچینج مارکیٹ رپورٹ کے مطابق بدھ کو روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت 61.67، اماراتی درہم کی قدر 63.19، کویتی دینار 746.48، عمانی ریال 602.83، بحرینی دینار 615.45 اور قطری ریال کی قیمت 63.17 روپے رہی۔
برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 247.90 اور یورو کی قدر 221.69 روپے رہی۔
28 ستمبر کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 230 اور قیمت فروخت 233 جب کہ سعودی ریال کی قیمت خرید 60.6 اور قیمت فروخت 61.2 روپے رہی۔
روپے کے مقابلے میں اماراتی درہم کی قیمت خرید 62 اور قیمت فروخت 62.7، برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 248 اور قیمت فروخت 251 جب کہ یورو کی قیمت خرید 220 اور قیمت فروخت 222 روپے رہی۔

شیئر: