’اپنا دفاع خود‘، ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکیوں کے لیے تائیکوانڈو کی ٹریننگ
’اپنا دفاع خود‘، ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکیوں کے لیے تائیکوانڈو کی ٹریننگ
ہفتہ 1 اکتوبر 2022 6:23
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکیوں میں سیلف ڈیفنس سیکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ سیلف ڈیفنس کی تربیت کے لیے اکیڈمی میں اس وقت 25 لڑکیاں بلیک بیلٹ ہیں جن میں سے 13 نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ دیکھیے فاروق محسود کی رپورٹ میں۔۔۔