Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خوش قسمتی کی علامت ’لکی بیمبو‘ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد کی نرسریوں میں ایک ایسا پودا موجود ہے جس کو خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس کا نام لکی بیمبو ہے اور یہ پودا تھائی لینڈ سے منگوایا گیا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں

شیئر: