Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگل 18 اکتوبر کو روپے کے مقابلے میں ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی شرح تبادلہ

برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 249.10 اور یورو کی قدر 216.39 روپے ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 82 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 219.71 روپے ہوگئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ روز ڈالر کی قیمت 218.89 روپے تھی جو آج کے اضافے کے بعد 219.71 روپے ہوگئی ہے۔
منگل 18 اکتوبر کو روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت 58.48، اماراتی درہم 59.81، بحرینی دینار 582.77، عمانی ریال 570.65، کویتی دینار 708.63 اور قطری ریال کی قدر 60.34 روپے رہی۔
برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 249.10 اور یورو کی قدر 216.39 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 224 اور قیمت فروخت 226، سعودی ریال کی قیمت خرید 59.4 اور قیمت فروخت 60 اور اماراتی درہم کی قیمت خرید 61 جب کہ قیمت فروخت 61.6 روپے رہی۔

شیئر: