Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹی20 ورلڈ کپ: ماضی میں پاکستان کی ٹیم نے کیا غلطیاں کیں؟

آسٹریلیا میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل آج سڈنی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گا۔ پاکستان کی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کا چوتھی مرتبہ سیمی فائنل کھیل رہی ہے اور دو مرتبہ فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔ ماضی میں کن غلطیوں کی وجہ سے پاکستان ایک سے زائد بار ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام نہیں کر سکا۔ جانیے زبیر علی خان سے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: