پاکستان میں تیار کردہ بلٹ پروف جیکٹ، ’اس کی بہت ڈیمانڈ ہے‘ جمعرات 17 نومبر 2022 7:24 پاکستان میں ایسی بلٹ پروف جیکٹ تیار کی جا رہی ہے جو پانچ میٹر یا اس سے زائد فاصلے سے چلائی گئی ٹی ٹی اور نائن ایم ایم کی گولی سے محفوظ رکھتی ہے۔ اردو نیوز کا فیس بک پیج لائک کریں اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی تفصیل بتاتے ہیں۔ بلٹ پروف جیکٹ پستول کی گولی محفوظ رکھنا انڈسٹری شیئر: واپس اوپر جائیں