Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپانی سیاح کی شٹل کاک برقع پہن کر پشاور کی سیر

پشاور میں جاپانی سیاح کے شٹل کاک برقعے میں فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر سب کو متوجہ کر رکھا ہے۔ جاپان کی سیاح ’کیگو ساسیکی‘ کو پاکستان کا یہ تاریخی شہر کیسا لگا جانیے فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: