Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں نصب بے نظیر بھٹو کے مجسمے پر تنقید کیوں؟

کوئٹہ میں سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کا مجسمہ نصب کیا گیا تو کئی افراد کو اس کا معیار اور انداز پسند نہیں آیا۔ پاکستانی صارفین کا ردعمل جانیں اس ویڈیو میں۔

شیئر: