پاور بریک ڈاؤن: لاہور میں اورنج لائن ٹرین بھی رک گئی پیر 23 جنوری 2023 15:14 پاکستان میں پیر کی صبح اچانک ہونے والے پاور بریک ڈاؤن کے بعد لاہور میں اورنج ٹرین بھی بند ہو گئی۔ مزید جانیں حذیفہ راٹھور کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ پاکستان بجلی پاور بریک ڈاؤن اورنج لائن ٹرین لاہور اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں