Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خود توڑیں‘، اسلام آباد کی کھٹی میٹھی رسیلی سٹرابری تیار

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے زرعی فارمز میں سٹرابری کی فصل تیار ہو چکی ہے۔ یہ فارمز شہریوں کو تازہ رسیلے سٹرابری خود توڑنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ دیکھیے راشد بھٹی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: