Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی: فلائی اوورز کے نیچے گیمز کی سہولت، ’اچھا ماحول ہے‘

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں کھیل کے میدانوں کی کمی کو پورا کرنے لیے فلائی اوورز کے نیچے سپورٹس کمپلیکس بنائے جا رہے ہیں۔ کلفٹن فلائی اوور کے نیچے سپورٹس کمپلیکس کو عوام کی جانب سے بہت پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ تفصیلات زین علی کی اس رپورٹ میں۔

 

شیئر: