مسجد مہابت خان میں ’فریسکو آرٹ‘ کی بحالی جمعہ 5 مئی 2023 5:31 پشاور کی مسجد مہابت خان میں مغل دور میں کیے گئے 400 برس قدیم فریسکو آرٹ کی بحالی کا کام شروع ہو گیا ہے۔ فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ فریسکو آرٹ مسجد مہابت خان مغل دور شیئر: واپس اوپر جائیں