پی ڈی ایم دھرنا: ’جب تک مولانا کہیں گے ہم ادھر ہی ہیں‘
پی ڈی ایم دھرنا: ’جب تک مولانا کہیں گے ہم ادھر ہی ہیں‘
پیر 15 مئی 2023 18:08
پی ڈی ایم کی جماعتوں کے سیاسی کارکان نے اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر کیمپ لگا لیے ہیں۔ جس سے دھرنے کے لیے ان کی مکمل تیاری ظاہر ہوتی ہے۔ کارکنان کھانا پکانے کا مکمل انتظام کرکے آئے ہیں۔ تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔