Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ کی آمد اور سربراہ کانفرنس کی خوشی میں گانا، دیکھئے وڈیو

ریاض: ٹرمپ کا دورہ ریاض اور اسلامی سربراہ کانفرنس کی خوشی میں سعودی فنکار عبد اللہ رشاد نے انگریزی میں گانا تیار کیا ہے جسے دنیا بھر میں پسند کیا گیا۔ ریاض کانفرنس کی آفیشل ویب سائٹ گانے کی وڈیو جاری کی ہے۔ 
 
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں 
 
 

شیئر: