Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرمین کیلئے 5ہزار رضاکار مستعد

مکہ مکرمہ۔۔۔مکہ مکرمہ ریجن میں شہری دفاع کے ڈائریکٹر میجر جنر ل صالح المطرفی نے بتایا کہ امسال رمضان المبارک میں 5ہزار رضاکار مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف میں خدمات انجام دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے رضاکارانہ خدمات کیلئے اندراج کرالیا ہے۔یہ لوگ مقدس شہروں کے زائرین کی راحت اور حب الوطنی کے جذبے سے زائرین کی خدمت کرینگے ۔ 20سرکاری ادارے ضیوف الرحمان کی خدمت پر مامور ہیں۔حرم شریف اور اس کے صحنوں میں 50سے 70مقامات پر اسپیشل فورس تعینات ہوگی۔ ہنگامی حالت میں امدادی کارروائی کریگی۔

شیئر: