Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشیا کپ کا میدان آج ملتان میں سجنے کو تیار، پاکستان اور نیپال مدمقابل

پاکستان اور سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کا میلہ آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں سج رہا ہے جہاں ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: