لاہور پر برسوں راج کرنے والے لالہ ہرکشن لال جو خوابوں کو پورا کرنا جانتے تھے
لاہور پر برسوں راج کرنے والے لالہ ہرکشن لال جو خوابوں کو پورا کرنا جانتے تھے
پیر 23 اکتوبر 2023 12:12
لالہ ہرکشن لال نے برسوں لاہور پر راج کیا۔ وہ اس زمانے میں انڈیا کی کاروباری دنیا کا ایک معتبر حوالہ تھے لیکن زندگی ہمیشہ ان کے لیے اس قدر آسان نہیں رہی تھی۔ آج کے لاہوریوں نے بے شک ان کو فراموش کر دیا ہو مگر شہرِ لاہور کی تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ جانیے ذیشان نیاز سے