Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم مودی اور پرینکا کی برلن میں ملاقات

برلن... ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے برلن میں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم مود ی سرکاری دورے پر جرمنی میں تھے جبکہ پرینکا چوپڑا اپنی ہالی وڈ فلم بے واچ کی پرموشن اور چھٹیوں کے سلسلے میں برلن میں ہیں۔ پرینکا نے انسٹا گرام پر وزیراعظم مودی سے ملاقات کی تصاویر وائرال کرتے ہوئے لکھا کہ یہ حسن اتفاق تھا کہ ہم دنوں ایک وقت میں برلن میں تھے۔جرمنی کے سرکاری دورے میں مصروف شیڈول کے باجوود ملاقات کے لئے وقت دینے کا شکریہ۔

 

شیئر: