Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روس میں مودی کی مصروفیات

ماسکو۔۔۔۔۔وزیر اعظم نریندر مودی جو یورپ کے 4ملکوں کے دورے پر ہیں اسپین سے روس پہنچے ہیں۔انہوں نے آج جمعرات کو فوجیوں کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ یہ ان5لاکھ فوجیوں کی یادگار ہے جہاں دوسری عالمی جنگ کے دوران لینن گراڈ میںکردیاگیا تھا۔وزیر اعظم 18ویں ہندروس سالانہ سربراہ کانفرنس میں بھی شریک ہونگے اس کے بعد صدر پوٹین اپنے محل میں ان کا استقبال کرینگے۔خیال ہے کہ بات چیت کے ایجنڈے میں کدن کولم ایٹمی پلانٹ کے بارے میں بھی بات ہوگی۔

شیئر: