Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 211.27 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر25 نومبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 211.27 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعے کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 210.28 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 241.46 ریال، 22 قیراط ایک گرام 221.34 اور 18 قیراط 181.09 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,028.24 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,124.82 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,317.98 ریال اور ایک کلوگرام سونا 243,146.92 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: