کیا مٹی کے برتنوں میں کھانا ذائقے دار بنتا ہے؟ ہفتہ 2 دسمبر 2023 7:57 پرانے وقتوں میں مٹی کے برتنوں کا استعمال عام تھا تاہم اب دور جدید میں مٹی کے برتنوں کی جگہ شیشے، سٹیل اور چینی کے برتنوں نے لے لی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ مٹی کے برتنوں میں کھانے لذیذ بنتے ہیں، ایسا کیوں ہے؟ جانیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ میں مٹی کے برتن کھانا ذائقے دار کھانا مٹی کے برتنوں کا استعمال اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں