Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں اضافہ

21 قیراط ایک گرام سونا 215.30 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 20 دسمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 215.30 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 213.09 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 246.06 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.55 اور18 قیراط 184.54 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,066.87 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,148.88 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,362.14 ریال رہی۔
جبکہ ایک کلوگرام سونا 247,778.69 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: