Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روزگار کی تلاش، 2023 میں پاکستانیوں نے کن دس ممالک کا رخ کیا؟

سال 2023 میں آٹھ لاکھ پاکستانیوں نے روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ کر دیگر ممالک کا رخ کیا۔ ان میں سے دس ممالک ایسے ہیں جہاں سب سے زیادہ پاکستانیوں نے جانے کو ترجیح دی۔ بتا رہی ہیں اردو نیوز کی رمنا سعید

شیئر: