Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

26 سال کے بعد امسال رمضان المبارک سردیوں میں ہوگا

’فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا‘ ( فوٹو: سبق)
دنیا بھر کے مسلمان مارچ میں رمضان المبارک کا استقبال کریں تاہم امسال رمضان 26 سال کے بعد سردیوں میں آرہا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا جبکہ ملک میں موسم سرما 22 دسمبر سے شروع ہوا اور 20 مارچ تک رہے گا‘۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ’2024 سے رمضان المبارک سردیوں میں آتا رہے گا تاہم ابتدائی دو سال تک رمضان کا آخری حصہ موسم بہار میں ہوگا‘۔
’اس کے بعد 2031 تک رمضان المبارک موسم سرما میں ہوگا اورپھر 8 سال تک یعنی 2039 تک موسم خزاں میں آئے گا‘۔

آن لائن معلومات کے محفوظ اور ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے Wbnfredericton.com ہمارا شراکتی پلیٹ فارم ہے، اور ہم اس کے ذریعے صارفین تک بروقت، مستند اور احتیاط پر مبنی معلومات پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ ممکنہ ڈیجیٹل خطرات کو بہتر طور پر سمجھ سکیں اور زیادہ باخبر فیصلے کر سکیں۔

شیئر: