Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

ایک کلو گرام سونے کے نرخ 246,660.51 ریکارڈ کیے گئے۔(فائل فوٹو: اے ایف پی)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر 29 جنوری 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 214.33 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ اتوار کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 212.96 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 244.95 ریال، 22 قیراط ایک گرام 224.53 اور 18 قیراط 183.71 ریال رہی ہے۔
21 قیراط 8 گرام گنی 2,057.55 ریال، 22 قیراط 2,155.52 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2,351.48 ریال رہی۔
۔جبکہ ایک کلو گرام سونے کے نرخ 246,660.51 ریکارڈ کیے گئے۔

شیئر: