Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برف باری، سیاحوں کی آمد

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف باری سے کئی علاقوں میں شاہرایں اور راستے بند ہو گئے ہیں جن کو کھولنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ دوسری جانب سیاح بھی برف باری سے لطف اندوز  ہونے کے لئے ان علاقوں میں پہنچ رہے ہیں۔ مزید تفصیل کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: