Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شدید گرمی کی لہر: ہیٹ ویو سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

پاکستان اور انڈیا کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ حکام کی جاب سے ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ایڈوائزری بھی جاری کی گئی ہے۔ ہیٹ ویو سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے، دکھیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: