Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی

ایک کلو سونا 2 لاکھ 90 ہزار 292 ریال میں دستیاب رہا۔ (فوٹو تواصل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 23 مئی 2024 کونرخوں میں کمی  ریکارڈ کی گئی ۔
تواصل ویب کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 290.29 ریال رہے جبکہ گزشتہ روز اس کی  قیمت 292.17 ریال تھی۔
بائیس قیراط ایک گرام کی قیمت 266.10 ریال، 21 قیراط کی 254.01 ریال اور 18 قیراط ایک گرام کے نرخ 217.72 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 169.34 ریال اور 12 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 145.15 ریال تک ریکارڈ کی گئی۔
مملکت میں ایک اونس سونے کی قیمت جمعرات کو 9028 ریال اور ایک کلو سونا 2 لاکھ 90 ہزار 292 ریال میں دستیاب رہا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: