Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’صوبے میں پہلی مرتبہ‘، کوئٹہ کے شیخ محمد بن زید ہسپتال میں ہارٹ سرجری

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے شیخ محمد بن زید النہیان ہسپتال کے شعبہ امراض قلب کے ڈاکٹروں نے پہلی ہارٹ سرجری کی ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: