Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں آم کی فصل کے ساتھ ایسا ہوا جو ’ماضی میں کبھی نہیں دیکھا گیا‘

پاکستان میں آم کی فصل کسانوں کے لیے آمدن کا ایک بڑا ذریعہ ہوتی ہے لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آموں کی پیداوار کم ہونے کا خطرہ ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: