Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صرف زیادہ عمر والے مارخور کے شکار کی اجازت ہی کیوں دی جاتی ہے؟

ہر سال غیرملکی شکاری خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں حکومت کی اجازت سے مارخور کا شکار کرتے ہیں اور وہ اس کے بدلے ایک بڑی رقم ادا کرتے ہیں۔ یہ رقم کہاں خرچ ہوتی ہے اور صرف زیادہ عمر والے مارخور کے شکار کی اجازت کیوں دی جاتی ہے؟ دیکھیے اسرار احمد کی رپورٹ

شیئر: