Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں ’کورین کلچرل گالا‘، ثقافتی رقص اور تائیکوانڈو مقابلے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمہوریہ کوریا کے سفارتخانے کے زیرِ اہتمام ’کورین کلچرل گالا‘ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کوریا اور پاکستان کی موسیقی اور رقص کی پرفارمنسز کے علاوہ کورین مارشل آرٹ تائیکوانڈو کے شاندار مقابلے ہوئے۔ اردو نیوز کے عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: